10 months ago
جی خداوند میں اپ کی سلامتی ہو میں خدمت میں نیا ہوں اور مجھے بڑی خوشی ہوئی اپ کا یہ ایپ استعمال کر کے میں اس کی وجہ سے بہت زیادہ خداوند کے کلام کو شیئر کر رہا ہوں اور اس سے سیکھ رہا ہوں اور مزید میرے لیے دعا کریں کہ خدا مجھے اور زیادہ اپنے کلام کی سچائیوں سے واقف کرے اپ کا اس ایپ بنانے کے لیے خداوند کی شکر گزاری کرتا ہوں
No comments yet.
"Do your best to present yourself to God as one approved, a worker who does not need to be ashamed and who correctly handles the word of truth."
Want a deeper explanation?